Daily Archives: April 12, 2019

منظور احمد خان اے این پی پنجاب کے صدر امیر بہادر ہوتی جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی پنجاب کا بینہ تشکیل دے گئی ، منظور احمد دوبارہ صدر امیر بہادر خان ہوتی جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ، اس سلسلے میں مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین کی زیر صدارت اے این پی پنجاب کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر اتفاق رائے سے ...

Read More »

حکومت کی الٹی گنتی شروع ، اے این پی نے علم بغاوت بلند کر دیا

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے اور اے این پی حکومت گرانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا ساتھ دے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں اے این پی پنجاب کی کابینہ کے انتخاب کے بعد ...

Read More »

زبردستی مسلط کئے جانے والوں سے خیر کی توقع رکھنا عبث ہے ،امیر حیدر خان ہوتی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صوبائی صدر اور ممبر قومی اسمبلی امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ قوم پر زبردستی مسلط کئے جانے والوں سے خیر کی توقع رکھنا عبث ہے ، مہنگائی کے طوفان سے عوام پر عرصہ حیات تنگ کر نے والے حکمران منظر عام سے غائب ہیں۔ان خیالات کا اظہار ...

Read More »

اسفندیار ولی خان کی کوئٹہ ہزار گنجی میں بم دھماکے کی مذمت

پشاور ( پریس ریلیز) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان نے کوئٹہ ہزار گنجی میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سانحے میں بے گناہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے مذمتی بیان میں اسفندیار ولی خان نے کہا کہ دہشت گردی کا ناسور ...

Read More »
Translate »