Daily Archives: April 11, 2019

بلور خاندان کا اے این پی کیساتھ کوئی اختلاف نہیں، حاجی غلام احمد بلور

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ پارٹی کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں پہلے بھی باچا خان بابا کے قافلے کے ساتھ تھے اور آخر دم تک اس قافلے کے ساتھ چلتے رہیں گے ، بلور ہاؤس میں اے این پی کی نو منتخب صوبائی کابینہ کے دورے کے موقع پر ...

Read More »

الیکشن کمیشن اے این پی طرز کے شفاف انتخابات کا وطیرہ اپنائے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن میں شفافیت کا ہر پہلو موجود ہے جو الیکشن کمیشن پاکستان کیلئے ایک مثال ہے، اے این پی پنجاب کی صوبائی کابینہ کے انتخابی اجلاس میں شرکت کیلئے سید عاقل شاہ کے ہمراہ لاہور روانگی سے قبل بات چیت کرتے ہوئے ...

Read More »

صدارتی نظام کے خلاف ہیں ،اٹھارویں ترمیم رول بیک نہیں کرنے دیں گے، ایمل ولی خان

 عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ صدارتی نظام کے خلاف ہیں اور اٹھارویں ترمیم رول بیک کرنے کی سازش ناکام بنائیں گے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز پشاور میں صوبائی کابینہ کے پہلے تعارفی اجلاس کی صدارت کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،کابینہ کے تمام ممبران بھی ...

Read More »

آصف علی زرداری کا ایمل ولی خان کو فون ، کامیابی پر مبارکباد

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی کے نو منتخب صوبائی صدر ایمل ولی خان کو ٹیلی فون کیا ہے اور صوبائی صدارت کیلئے بلا مقابلہ انتخاب پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے ، ،سابق صدر نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور کہا کہ نئے صدر جمہوری اقدار کا تسلسل ...

Read More »
Translate »