Daily Archives: April 10, 2019

اسفندیار ولی خان کا قبائلی اضلاع میں انتخابی جلسوں کا اعلان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ملک کو دیوالیہ کہنے والے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ کو اب اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں ،دنیا بھر میں پاکستان کا تشخص مجروح ہو چکا ہے،نازک صورتحال میں اپوزیشن کی تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا چاہئے، ان خیلات کا ...

Read More »

اے این پی میں عہدیداروں کا چناؤ سلیکشن سے نہیں بلکہ الیکشن کے ذریعے ہوتاہے،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اے این پی میں عہدیداروں کا چناؤ سلیکشن سے نہیں بلکہ الیکشن کے ذریعے ہوتاہے ، اے این پی اور دیگر سیاسی جماعتوں میں فرق یہ ہے کہ اے این پی کے اندر باقاعدہ انتخابات ہوتے ہیں، جبکہ دیگرجماعتوں میں اوپرسے نامزدگی کی جاتی ...

Read More »

صوبے کے اختیارات کی جنگ میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے نو منتخب صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت آخری ہچکیاں لے رہی ہے اور اے این پی ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے والے چہروں کو عوام کے سامنے بے نقاب کرے گی، صوبائی کونسل سے اپنے پہلے خطاب میں ایمل ولی خان نے تمام ...

Read More »

ایمل ولی خان اے این پی خیبر پختونخوا کے نئے صدر منتخب

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا، ایمل ولی خان بلا مقابلہ صوبائی صدر منتخب ہو گئے،سردار حسین بابک مسلسل دوسری بارصوبائی جنرل سیکرٹری چن لئے گئے، اس سلسلے میں اے این پی کی صوبائی کونسل کا اجلاس مرکزی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی باچا خان مرکز میں منعقد ہوا ،اجلاس میں صوبہ بھر ...

Read More »
Translate »