Daily Archives: April 6, 2019

اٹھارویں ترمیم کی حفاظت کریں گے ،پنجاب کو پاکستان تصور کرنے کی پالیسی تباہ کن ہے،اسفندیار ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کی حفاظت کرنا جانتے ہیں اور اگر اسے چھیڑنے کی کوشش کی گئی تو سب سے پہلے میدان میں ہونگے، پنجاب کو پاکستان تصور کرنے والا کپتان 50لاکھ بنانے سے قبل وزیرستان میں تباہ ہونے والی قبائلیوں کی املاک کی ...

Read More »

اے این پی سٹی ڈسٹرکٹ کا انتخابی اجلاس باچا خان مرکز میں ہوگا

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی پشاور سٹی ڈسٹرکٹ کا انتخابی اجلاس کل بروز ہفتہ سہ پہر تین بجے باچا خان مرکز میں صوبائی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی ہو گا ، اجلاس میں آئندہ چار سال کیلئے سٹی ڈسٹرکٹ کابینہ کا انتخاب عمل میں لا یا جائے گا۔ دریں اثنا صوبائی الیکشن کمیشن نے سٹی ڈسٹرکٹ کے ...

Read More »

اسٹیبلشمنٹ نے عمران کو اقتدار دے کر ملکی بقاء داؤ پر لگا دی، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے تمام سیاسی جماعتوں کے خلاف سازش کر کے عمران کو اقتدار دیا اور ملک کی بقا کو داؤ پر لگا دیا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوابی پنج پیر میں ایک شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ...

Read More »
Translate »