Daily Archives: April 4, 2019

بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات پر متعلقہ محکمے ارکان اسمبلی کو بریفنگ دیں ،شگفتہ ملک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے کہا ہے کہ صوبے میں بدامنی میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے جبکہ بچیوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ چکے ہیں، صوبائی اسمبلی میں امن و امان کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بچوں ...

Read More »

قبائلی اضلاع کے معذور افراد کی بحالی ، اے این پی نے اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں ایک قرار داد جمع کرائی ہے جس میں صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ قبائلی اضلاع اور خصوصاً شمالی و جنوبی وزیرستان میں دہشت گردی ، دھماکوں اور آپریشنز کے نتیجے میں معذور ہونے والے افراد کا سرکاری سطح پر علاج معالجے کا انتظام کیا ...

Read More »

راشد شہید ایجوکیشن اکیڈمی بچوں کے روشن مستقبل کیلئے حتی الوسع کاوشیں جاری رکھے گی، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) میاں راشدشہید فاؤندیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ راشد شہید فاؤنڈیشن نے آئی ڈی پیز کے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کی ذمہ داری سنبھال لی ہے اور ان کے روشن مستقبل کیلئے حتی الوسع کاوشیں جاری رکھے گی ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے راشد شہید ایجوکیشن ...

Read More »
Translate »