Daily Archives: April 3, 2019

اے این پی سٹی ڈسٹرکٹ کی کابینہ کا انتخاب 6اپریل کو ہو گا

پشاور ( پ ر) عوامی نیشنل پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ کی کابینہ کا انتخاب 6اپریل کوہو گا، صوبائی الیکشن کمیشن نے سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے انتخابات کیلئے شیڈول جاری کر دیا ، اس بات کا فیصلہ صوبائی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سردار حسین بابک کی زیر صدارت کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا،الیکشن کمیشن کے ممبران بھی اس موقع پر موجود ...

Read More »

صوبوں کو خودمختاری دیئے بغیر ملک کی بقا نا ممکن ہے، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم ملک کی بقا کی ضامن ہے اور صوبائی خودمختاری نہ ہونے کی وجہ سے پہلے ہے ملک کے دو حصے ہو چکے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ بار روم میں نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش ...

Read More »

قبائلی انتخابات کی تیاری ، اے این پی نے 5رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے قبائلی اضلاع میں آئندہ صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تیاری اور رابطوں کے حوالے سے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے ، کمیٹی سلیم خان ایڈوکیٹ،میاں سید لائق باچہ،شیخ جہانزادہ،شاہ حسین شنواری اور شیر اللہ وزیر پر مشتمل ہو گی اوریہ کمیٹی قبائلی ...

Read More »
Translate »