Daily Archives: April 1, 2019

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور صوبائی عہدیدار پر بے جا الزامات، ملک مغل کی بنیادی رکنیت ختم

پشاور (پ۔ر) اے این پی کے صوبائی صدر امیرحیدرخان ہوتی نے ضلع پشاور کے پارٹی رکن ملک مغل کی بنیادی رکنیت ختم کردی۔ مذکورہ کارکن کی صوبائی عہدیدار اور الیکشن کمیشن کے خلاف نازیبا الفاظ، بے جا الزامات اورسوشل میڈیا پر ذاتی حملہ کرکے پارٹی کے ساکھ کو نقصان پہنچانے کے پاداش میں ان کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے ...

Read More »

موجودہ حکمران اٹھارویں ترمیم کو چھیڑنے کے مخصوص ایجنڈے کیلئے اقتدار میں لائے گئے ہیں، اسفندیارولی خان

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کی حالت زار پر رحم کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ واپس لے ، ولی باغ چارسدہ میں مختلف پارٹی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے ...

Read More »

وزیر اعظم کس کی زبان بول رہے ہیں، بیان سے صوبوں و ملک سے غداری ثابت ہو چکی ہے،حاجی غلام احمد بلور

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر حاجی غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم بارے عمران خان کے بیان سے بالآخر ’’بلی تھیلے سے باہر آ گئی‘‘ وزیر اعظم کے ارد گرد لوگوں کو سوچنا ہو گا کہ اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کی بات کر کے عمران نے خود کو چھوٹے ...

Read More »

شاہ حسین شنواری اے این پی ضلع خیبر کے صدر صدیق چراغ جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع خیبر کی کابینہ تشکیل دے دی گئی ،شاہ حسین شنواری صدر اور صدیق چراغ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے،اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی ضلع خیبر کا انتخابی اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلعی الیکشن کمیٹی کے ممبران ، کونسل ارکان اور مشران نے شرکت کی، اجلاس کے دوران ...

Read More »

دہشت گردوں کی سرپرستی کرنے والوں کی دھونس دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہو نگے، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اے این پی کی قربانیوں کی پوری دنیا معترف ہے ، ہم حسین ؑ کے پیروکار اور باچا خان بابا کے عدم تشدد کے فلسفے پر کاربند ہیں ، دھونس اور دھمکیوں سے مرعوب ہونے کی بجائے عزت ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کی ڈسٹرکٹ بار انتخابات میں ملگری وکیلان کی کامیابی پر مبارکباد

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے پشاور بار کے انتخابات میں ملگری وکیلان کی بھرپورکامیابی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے اور اسے مستقبل میں اے این پی کی کامیابی کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔اپنے تہنیتی بیان میں پارٹی رہنماؤں ...

Read More »

تحریک انصاف کی حکومت میں عوام کے ساتھ نا انصافی معمول بن چکی ہے،شگفتہ ملک

پشاور( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شگفتہ ملک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں عوام کے ساتھ نا انصافی معمول بن چکی ہے اورعوام پر سرکاری افسران کے دروازے بند کر دیئے گئے ہیں، صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام اپنے مسائل کے حل کیلئے سرکاری ...

Read More »
Translate »