Daily Archives: March 15, 2019

غنی خان انسانیت کا مجسمہ تھے،صعوبتوں کے باوجود استقلال کا پیکر رہے،اسفندیار ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ غنی خان انسانیت کا مجسمہ تھے اور جدوجہد آزادی کے دوران انگریز سامراج کی قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کرنے کے باوجود استقلال کا پیکر رہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے باچا خان مرکز میں پشتو کے عظیم شاعر ،مصور ،فلسفی ...

Read More »

شانگلہ میں دیگر اضلاع سے بھرتیاں،اے این پی نے توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل زیب خان نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرایا ہے جس میں ایوان کی توجہ اس جانب مبذول کرائی گئی ہے کہ محکمہ ایکسائز میں ضلع شانگلہ کے منتخب رکن اسمبلی کی منظوری کے بغیر دیگر اضلاع کے لوگ ڈرائیور کی پوسٹ پر کئے ...

Read More »