Daily Archives: March 13, 2019

جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اداروں کے استحکام کیلئے میثاق جمہوریت کا فروغ ضروری ہے، اسفندیار ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ ملک کی تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں جمہوریت کی مضبوطی اور جمہوری اداروں کے استحکام کیلئے متحد ہو جائیں، ملک کے معروف نامور انقلابی شاعر حبیب جالب کی برسی کے موقع پر خصوصی پیغام میں اسفندیار ولی خان نے کہا کہ حبیب جالب نے جمہوریت کی بقا ...

Read More »

اے پی ایس شہدا کے لواحقین کی ثمر ہارون بلور سے ملاقات

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی رکن صوبائی اسمبلی ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ اے پی ایس کے شہید بچوں کا خون ہم پر قرض ہے اور سانحہ کے شہداء کے خون کا حق ادا کرنے کیلئے نیشنل ایکشن پلان پر من و عن عملدرآمد ضروری ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی ...

Read More »

حکمرانوں کی بے توجہی سے زرین پریشان جیسے سپوت مٹی میں مل رہے ہیں، امیر حیدر خان ہوتی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے پشتو کے عظیم شاعر زرین پریشان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا اور ان کے خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم شاعر نے ساری عمر پشتو ادب کی خدمت کی ...

Read More »

حکومت ہٹ دھرمی کی بجائے بلدیاتی نمائندوں کے قانونی فنڈز جاری کرے،سردار حسین بابک

حکومت ہٹ دھرمی کی بجائے بلدیاتی نمائندوں کے قانونی فنڈز جاری کرے،سردار حسین بابک عوام کے منتخب نمائندے اپنے حقوق کیلئے سراپا احتجاج ہیں لیکن حکمران ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ صوبائی حکومت مسلسل بلدیاتی حکومتوں کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے ،قانونی فنڈز فراہم نہیں کئے جا رہے۔ مینڈیٹ کا احترام کرتے ہوئے سابقہ بجٹ کٹوتی کی رقم ...

Read More »