Daily Archives: March 12, 2019

ثمر ہارون بلور کا تحصیل گور گٹھڑی میں منہدم مکان کا دورہ، جانی نقصان پر اظہار افسوس

عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما ثمر ہارون بلور نے حالیہ بارشوں سے ہونے والی تباہی اور قیمتی جانی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرین کی فوری طور پر مالی امداد یقینی بنا کر ان کی داد رسی کی جائے،پشاور تحصیل گور گٹھڑی میں منہدم ہونے والے مکان کے دورے کے موقع پر ...

Read More »

پشاور بارش نے مسلط حکمرانوں پر لگائے گئے جوئے کا پول کھول دیا، ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے پشاور میں گزشتہ روز کی بارش کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کی کارکردگی ایک بارش کے بعد ہی دھل کر سامنے آ گئی ہے ،سڑکیں ندی نالوں اور گلیاں نہروں کا منظر ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی مانسہرہ و ہری پور کے انتخابی اجلاس 13مارچ کو ہونگے

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی مانسہرہ اور ہری پورکی ضلعی کابینہ کیلئے انتخابی اجلاس13مارچ بروز بدھ منعقد کئے جائیں گے ، مانسہرہ میں بدادئے میں اجلاس صبح 10بجے ہاشم خان جبکہ ہری پور میں دوپہر دو بجے شوکت مشوانی کے حجرے میں ہو گا ، صوبائی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سردار حسین بابک انتخابی عمل کی نگرانی ...

Read More »