Daily Archives: March 11, 2019

حکومت نواز شریف کی صحت کے معاملے پر سیاست سے گریز کرے، امیر حیدر خان ہوتی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صحت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام فکر مند ہیں اور حکومت انتہائی اہم ایشو کو سنجیدہ لینے کیلئے تیار نہیں، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت فراخ ...

Read More »

مودی الیکشن جیتنے کیلئے جارحیت کی بجائے اپنی فوج پولنگ سٹیشنوں پر تعینات کریں، ایمل ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے اسٹیبلشمنٹ ملک کے ہر ادارے پر قابض ہے اور سرحدوں کی بجائے ملک میں کاروباری مصروفیات میں زیادہ مصروف ہے ، مودی کو الیکشن جیتنے کیلئے اپنی فوج بارڈر کی بجائے پولنگ سٹیشنوں پر تعینات کرنی چاہئے ، ...

Read More »

جمہوریت یرغمال ہو چکی ہے، خواتین اپنے حقوق کیلئے درست پلیٹ فارم کا انتخاب کریں، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت یرغمال ہو چکی ہے اور نام نہاد جمہوریت کی آڑ میں سول مارشل لاء نافذ ہے، خواتین کو اپنے حقوق کے حصول کیلئے بہتر پلیٹ فارم کا انتخاب کرنا ہو گا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد ...

Read More »

اے این پی چارسدہ کا انتخابی اجلاس، شکیل بشیر عمرزئی صدر ،فاروق خان جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ کی ضلعی کابینہ منتخب ہو گئی ، شکیل بشیر خان عمر زئی صدر اور فارق خان شیخو جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے ، اس سلسلے میں ضلع کونسل چارسدہ کا انتخابی اجلاس زیر نگرانی صوبائی الیکشن کمیشن اور ضلعی الیکشن کمیٹی ظفر اللہ خان کے حجرے میں منعقد ہوا ، ...

Read More »