Daily Archives: March 8, 2019

خواتین کو حقوق دیئے بغیر کوئی جدوجہد کامیابی سے ہمکنار نہیں ہوسکتی، اسفندیار ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ خواتین کا عالمی دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں رہنے والی تمام خواتین کو معاشرے میں ان کا جائز مقام دلانے کی کوشش کرنا ہے تا کہ وہ بھی برابری کی بنیاد پر باعزت زندگی گزار سکیں ،عالمی یوم خواتین پر ...

Read More »