Daily Archives: March 7, 2019

مسلط وزیر اعظم کو اپنی ٹیم کے ہوتے کسی دشمن کی ضرورت نہیں ، سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ مسلط وزیر اعظم کو باہر سے کسی دشمن کی ضرورت نہیں ان کی اپنی ٹیم ہی عبرتناک انجام تک پہنچانے کیلئے کافی ہے ، کپتان سب سے پہلے اپنی فوج ظفر موج کی تربیت کیلئے ادارہ قائم کریں، ان ...

Read More »

پاکستان کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ، امتیازی احتساب ناقابل برداشت ہے، میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ نیب اندھا ہے اور حکومت کی پشت پر اسٹیبلشمنٹ کی موجودگی کی وجہ سے پی ٹی آئی کے کرپٹ لیڈروں پر ہاتھ ڈالنے کی جرأت نہیں کر سکتا،ان خیالات کا اظہار انہوں نے تہکال پشاور میں ارباب سکندر خان خلیل شہید کی 37ویں برسی کے موقع ...

Read More »

سیکورٹی رسک وزیر اعظم دوام اقتدار کیلئے کالعدم تنظیموں سے این آر او کر رہا ہے، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری ایمل ولی خان نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں کے حوالے سے تمام امور حکومتی علم میں ہونے کے باوجود خیبر پختونخوا میں صرف دو تنظیموں کے خلاف کاروائی کر کے خانہ پُری کی جا رہی ہے، حکمران دہشت گردی کے خاتمے میں مخلص ہیں تو ...

Read More »