Daily Archives: March 6, 2019

نیشنل ایکشن پلان متفقہ دستاویز ہے، پوائنٹ سکورنگ کی گنجائش نہیں،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے امن کے قیام اور عوام کو جان و مال کا تحفظ فراہم کرنے کے لئے دوٹو ک عملی اقدامات اور نیشنل ایکشن پلان پر اس کی اصل روح کے مطابق عملدرآمد کی ضرورت پر زو ردیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاء پسندی کی کوئی سرحد نہیں، ...

Read More »

محمد ایوب خان اشارے صدر اور شاہی دوران خان اے این پی سوات کے جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے۔

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی صوبہ خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری وچیئرمین صوبائی الیکشن کمیشن سردارحسین بابک نے کہا ہے کہ اے این پی میں عہدیداروں کا چناؤ سلیکشن سے نہیں بلکہ الیکشن کے ذریعے ہوتاہے ، اے این پی اور دیگر سیاسی جماعتوں میں فرق یہ ہے کہ اے این پی کے اندر باقاعدہ انتخابات ہوتے ہیں، ...

Read More »