Daily Archives: March 5, 2019

برن سنٹر کا افتتاح حکومت کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے کی ناکام کوشش ہے،میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ پشاور میں برن سنٹر کا افتتاح حکومت کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دینے کی ناکام کوشش ہے ، منصوبہ اے این پی کے دور میں شروع کیا گیا لیکن 2013میں مسلط کی گئی حکومت نے اس پر کام بند کر دیا، ...

Read More »