Monthly Archives: March 2019

وانا میں خواتین اور بچیوں سمیت14سو افراد معذور ہو چکے ہیں، سردار حسین بابک

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع خصوصاً وزیرستان گو نا گوں مسائل کا شکار ہے،جبکہ سرکاری تعلیمی ادارے ویران پڑے ہیں ،اپنے دورہ شمالی و جنوبی وزیرستان سے واپسی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیرستان کے دورے کے دوران ...

Read More »

اے این پی ضلع پشاور کے انتخابات مکمل ،ملک فرہاد صدر، نصر اللہ جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور (پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشاور کے انتخابات مکمل ہوگئے ، ملک فرہاد ضلع پشاور کے صدر اور نصر اللہ جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے ، اس سلسلے میں باچا خان مرکز میں صوبائی الیکشن کمیشن کی زیر نگرانی انتخابی اجلاس منعقد ہوا ، اس موقع پر ضلعی الیکشن کمیٹی کے ممبران ، اراکین کونسل اور ...

Read More »

اے این پی سندھ کی کابینہ کا انتخابی شیڈول جاری

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میاں افتخار حسین نے صوبہ سندھ کی کابینہ کے تمام عہدوں پر انتخاب کیلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں، اس بات کا فیصلہ مرکزی الیکشن کمیشن کے اجلاس میں کیا گیا ، شیڈول کے مطابق خواہشمند امیدوار6 ،7اور8اپریل تک اپنی درخواستیں مردان ہاؤس کراچی میں ...

Read More »

سی پیک کا مغربی روٹ متاثرہ خطے کی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، میاں افتخار حسین

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سی پیک کا مغربی روٹ پسماندہ اور دہشت گردی سے متاثرہ خطے کی ترقی کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، چینی سفیر نے اسفندیار ولی خان کی قیادت میں اے این پی کے وفد کو بارہا یہ یقین ...

Read More »

اے این پی جنوبی و شمالی وزیرستان کی تنظیمیں مکمل ہو گئیں

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی شمالی اور جنوبی وزیرستان کی کابینہ تشکیل دے دی گئیں، اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمیشن کے ممبران کی زیر نگرانی متعلقہ اضلاع کے انتخابی اجلاس منعقد ہوئے جس میں ضلعی الیکشن کمیٹیوں کے ممبران اور کونسل ارکان سمیت تمام مشران نے شرکت کی، جنوبی وزیرستان میں انتخابی اجلاس کے دوران ضلع ...

Read More »

گومل زام ڈیم کی رائلٹی جنوبی وزیرستان کے عوام کا قانونی حق ہے،سردار حسین بابک

  پشاور ( پ ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سرداحسین بابک نے کہا ہے کہ گومل زام ڈیم کی رائلٹی جنوبی وزیرستان کے عوام کا قانونی حق ہے اور حکومت کورائلٹی دینے میں کسی قسم کی تاخیری حربوں سے گریز کرنا چاہئے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنوبی وزیرستان میں ضلعی کابینہ ...

Read More »

پچاس لاکھ گھروں سے قبل وزیرستان کے تباہ حال انفراسٹرکچر کی تعمیر ضروری ہے،اسفندیار ولی خان

  پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ نیب کے چیئرمین حکومتی اشاروں پر اپوزیشن کے خلاف متنازعہ کاروائیوں میں مصروف ہیں اور خیبر پختونخوا کے ملم جبہ اراضی اور بی آر ٹی جیسے میگا کرپشن سکینڈل سے چشم پوشی اختیار کر رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں ...

Read More »
Translate »