Daily Archives: February 12, 2019

سرکاری ٹی وی پر پشتو زبان کے فن و ثقافت کا گلہ گھونٹنے کی اجازت کسی طور نہیں دیں گے، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں فن و ثقافت کا جس طرح گلہ گھونٹا جا رہا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی ،وفاق پی ٹی وی میں خیبر پختونخوا کا بنیادی حق دے اور ہمارے صوبے کے فنکاروں کو برابری کی بنیاد ...

Read More »