Daily Archives: February 11, 2019

سیاسی قیادت متحد ہو جائے، مسلط حکمرانوں کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے، اسفندیار ولی خان

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہئے اور اپوزیشن مسلط حکمرانوں کو سیاسی شہید نہیں بننے دے گی ، حکومت کا قبلہ درست کرنے کیلئے تمام سیاسی قیادت کو یکجا ہونے کی ضرورت ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سعودی شہر ریاض ...

Read More »