Daily Archives: February 8, 2019

قومی حکومت کے امکانات ہیں،اسٹیبلشمنٹ لاڈلے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی طے کر رہی ہے،میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت رخصتی کے قریب ہے اور جلد یا بدیر مڈٹرم انتخابات سمیت قومی حکومت کے قیام بارے باز گشت سنائی دے گی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پبی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں ...

Read More »

علیم خان ڈرامہ کی اگلی قسط میں اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان ہے،اسفندیار ولی خان

پشاور (پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ طاہر داوڑ قتل کی رپورٹ وزیر اعظم کی میز پر پڑی ہے لیکن قاتل اتنے طاقتور ہیں کہ کپتان رپورٹ شائع کرنے سے کترا رہے ہیں، علیم خان کی گرفتاری ایک پلانٹڈ ڈرامہ ہے جس کی اگلی قسط میں بعض اپوزیشن رہنماؤں کی ...

Read More »
Translate »