Daily Archives: February 7, 2019

حقوق چھینے گئے تو 1940کی قرارداد کی روشنی میں نئے عمرانی معاہدے کی بات کریں گے، حاجی غلام احمد بلور

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے قائمقام صدر حاجی غلام احمد بلور نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اے این پی صدارتی نظام کے سخت خلاف ہے اور اٹھارویں ترمیم کے خاتمے کیلئے کی جانے والی مذموم کوششوں کے خلاف مزاحمت کی جائے گی،اجمل خٹک کی نویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ...

Read More »

اٹھارویں ترمیم کو چھیڑنے سے سارا نقصان پاکستان کی وحدانیت کو ہوگا،امیر حیدر خان ہوتی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کیصوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کی مالی شق کو چھیڑنے سے نقصان ملک کا ہو گا ،چھوٹے صوبوں کو اپنے حقوق اور اختیارات کیلئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا ہوگا،اگر اٹھارویں آئینی ترمیم کو چھیڑنے کی کوشش کی گئی تو ...

Read More »

افغان حکومت کی غیر موجودگی میں مذاکرات کی کامیابی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ چالیس سال سے سرحد کے آر پار پختونوں کا خون بہہ رہا ہے ،موجودہ مشکل ترین دور پختونوں کے اتحاد و اتفاق کا متقاضی ہے اور پختونوں کا خون بہا روکنے کیلئے تمام ممکنہ کوششیں خطے کے مفاد میں ہیں،ان ...

Read More »