Daily Archives: February 4, 2019

پختونوں کا آئے روز قتل عام ریاست کے کردار پر سوالیہ نشان ہے، اے این پی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام پشتو زبان کے معروف قوم پرست ،ترقی پسند و رہنما اور خدائی خدمتگار،شاعر،ادیب،محقق،نقاد،صحافی اور پشاور پریس کلب کے بانی صدر قلندر مومند کی سولہویں برسی باچا خان مرکز میں عقیدت و احترام سے منائی گئی ،جس میں ان کی زندگی اور ادبی وصحافتی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ، ...

Read More »

اے این پی کا ہری پور ،ایبٹ آباد سمیت 4اضلاع کیلئے انتخابی شیڈول جاری

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی الیکشن کمیشن نے ہری پور،ایبٹ آباد مانسہرہ اور تورغر کیلئے انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا ، اس سلسلے میں صوبائی الیکشن کمیشن کا اجلاس زیر صدارت چیئرمین سردار حسین بابک باچا خان مرکز میں منعقد ہوا ، اجلاس میں ہزارہ ڈویژن کی مشاورت سے اضلاع کیلئے انتخابی شیڈول کو ...

Read More »