Daily Archives: February 2, 2019

اے این پی کوہاٹ، ہنگو، کرک سمیت 6اضلاع کیلئے انتخابی شیڈول جاری

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشن پارٹی کے صوبائی الیکشن کمیشن نے کوہاٹ، ہنگو ،کرک سمیت مزید6 اضلاع کیلئے ضلعی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے ، اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کا اجلاس باچا خان مرکز میں صوبائی الیکشن کمیشن کے چیئرمین سردار حسین بابک کی زرصدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ممبران جاوید خان یوسفزئی،خورشید خٹک، ...

Read More »

مدینے کی ریاست میں مدینے کی مسافت طویل ترکر دی گئی،امیر حیدر خان ہوتی

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی نے حکومت کی نئی حج پالیسی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کیلئے ہر حربہ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے اور موجودہ حج پالیسی دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہی ہے، ہوتی ہاؤس مردان میں مختلف اضلاع سے آنے والے پارٹی وفود سے ...

Read More »

غلامی کی زنجیروں سے آزادی میں خدائی خدمتگاروں کا خون شامل ہے، میاں افتخار حسین

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم ملکی بقاء کی ضامن ہے اور اگر اسے چھیڑا گیا تو تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرائے گی جس کی یہ قوم متحمل نہیں ہو سکتی، ضیا دور میں ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا گیا ...

Read More »