Monthly Archives: January 2019

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکز ی صدر اسفندیارولی خان سعودی عرب پہنچ گئے

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کل بروز بدھ سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچ گئے ہیں جہاں اے این پی کے صدر ڈاکٹرمزمل شاہ، سینیئر رہنما لالا ظہور اور دیگر کارکنان نے ائرپورٹ پر ان کا بھرپور استقبال کیا۔ کارکنان کی جانب سے مرکزی صدر کو پھول کے گلدستے بھی پیش کئے گئے۔اسفندیارولی خان ...

Read More »

اے این پی کے صوبائی قائدین کا ویڈیو جرنلسٹس پشاور پریس کلب کی نئی کابینہ کو مبارکباد

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی قائدین نے ویڈیوجرنلسٹس پشاور پریس کلب کی نئی منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے آزادی صحافت کا گلا غیرجمہوری ادوار میں گھونٹا گیا لیکن بدقسمتی سے آج ایک نام نہاد وزیراعظم کے دور میں صحافی برادری ایک مشکل وقت سے گزررہی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں اے این پی ...

Read More »

اے این پی کے ضلعی انتخابات کے لئے نوشہرہ،مردان اور ضلع پشاور کا شیڈول جاری

پشاور(پ ر)صوبائی الیکشن کمیشن کا اجلاس زیرصدارت صوبائی چیئرمین سردارحسین بابک باچاخان مرکز میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن جاویدخان یوسفزئی، خورشیدخان، ارم فاطمہ کے ساتھ ساتھ ضلع پشاور،پشاور سٹی،صوابی، مردان اور نوشہرہ کے الیکشن کمیشن کے ممبران نے شرکت کی۔صوبائی الیکشن کمیشن نے اضلاع کے مشاورت سے پارٹی کے ضلعی انتخابات کے لئے نوشہرہ،مردان اور ضلع پشاور ...

Read More »

صوبائی حکومت نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگادیا ہے،ایمل ولی خان

پشاور (پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نے صوبائی وزراء کی جانب سے بی آر ٹی پشاور کے جزوی افتتاح کی خبروں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ آئے روز دعووں نے پشاور کے باسیوں کی زندگی اجیرن بنائی ہوئی ہے۔ شہر ...

Read More »

انقلابی شاعر،سیاستدان اور ممتاز خدائی خدمتگار اجمل خٹک مرحوم کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منانے کا فیصلہ

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام قومی و انقلابی شاعر، ادیب، بابائے نظم ،قوم پرست رہنما ،صحافی،پشتو زبان کے مترقی شاعر اور ممتاز خدائی خدمتگار اجمل خٹک مرحوم کی نویں برسی7فروری بروز جمعرات دن ایک بجے باچا خان مرکز پشاور میں عقیدت و احترام سے منائی جائیگی، مرکزی تقریب میں اے این پی کے مرکزی ...

Read More »