سابق ایم پی اے عبدالرحمان خان کافور ڈھیری اے این پی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کے ممبر نامزد

 سابق ایم پی اے عبدالرحمان خان کافور ڈھیری اے این پی کی مرکزی ورکنگ کمیٹی کے ممبر نامزد

پشاور ( پ ر ) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے سابق ایم پی عبدالرحمان خان کافور ڈھیری کو مرکزی ورکنگ کمیٹیکا ممبر نامزد کر دیا ہے جبکہ پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے اُن کی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن اے این پی سیکرٹریٹ باچا خان مرکز سے جاری کر دیا ہے۔ 

Facebook Comments